مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 متعارف کرادی

 

مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 متعارف کرادی

مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 متعارف کرادی

مائیکرو سافٹ کی جانب سے نئی ونڈوز 11 میں صارفین کیلئے حیران کن آپریٹنگ سسٹم پیش کیا ہے۔

یہ کمپنی کی جانب سے اس کے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کا تازہ ترین ورژن ہے۔ اس نئے ورژن میں کمپنی نے زیادہ فوکس ونڈو استعمال کرنے والوں کیلئے انٹر فیس بذریعہ مکمل تبدیل شدہ لے آؤٹ ڈیزائن پر دیا ہے۔

 

کمپنی کی جانب سے اسے ری ڈیزائن کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں اس کی کارکردگی میں بہتری لائی گئی ہے۔جبکہ اس میں ایک مکمل نیا اسٹارٹ مینیو، ونڈوز اسٹور اور ریفریشنگ ڈیزائن بھی شامل کیا گیا ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی