وزیر اعظم کے بیان پر اداکارہ صنم سعید کا ردعمل

 


وزیر اعظم کے بیان پر اداکارہ صنم سعید کا ردعمل

صنم سعید نے اپنی ٹوئٹ میں شیریں مزاری کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک ایسی فہرست بنائیں جس میں مردوں، خواتین اور بچوں سے روزانہ بدفعلی کے واقعات کا تذکرہ ہو، فہرست میں یہ بات بھی واضح کی جائے کہ درندگی کا شکار بننے والوں نے کس قسم کا لباس پہن رکھا تھا۔

Dear @ShireenMazari1 please draw up a list for IK, of men, women and children raped everyday regardless of how they were dressed so that these outrageous and problematic statements are never made again.

 اداکارہ  نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اشتعال انگیز اور پریشان کُن بیانات دوبارہ کبھی نہیں پیش کیے جانے چاہئیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی