تاریخ سلطنت عثمانیہ PDF

تاریخ سلطنت عثمانیہ PDF

تاریخ سلطنت عثمانیہ PDF


کتاب کا نام: تاریخ سلطنت عثمانیہ PDF

مصنف کا نام:      ڈاکٹر محمد عزیر (پی۔ایچ-ڈی)

کل صفحات:             421

مجلد:                 ثانی

> مردانہ کمزوری کا شافی نسخہ

یہ کتاب ترکوں کی مکمل تاریخ پر مشتمل ہے۔اس کتاب  تاریخ سلطنت عثمانیہ میں بتایا گیا ہےکہ کس طرح خانہ  بدوش قبیلہ 'کائی 'اور اسکے جانثاروں نے پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کی فتح کا جھنڈا گاڑا سلمان شاہ کے بیٹے ارطغرل نے کس طرح بغاوتوں اور سازشوں کا سر کچلا انکے بعد انکے بیٹے عثمان نے اپنے بابا کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے خلافت عثمانیہ کا قیام کیا جو کہ چھ سو سال تک قائم رہا۔

Download PDF 11.2MB

 سلطنت عثمانیّہ کے عروج و زوال کی تاریخ اور اس کے نظامی اور تمدنی کارناموں کی مکمل تفصیل کے ساتھ۔

© افادہ عامہ کیلئے شائع کیا گيا۔

1 تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی