کرکٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کرس گیل نے آج پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔

 

کرکٹ  کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کرس گیل نے آج پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔

کرکٹ  کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کرس گیل نے آج پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کرس گیل کا  کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟نیوزی لینڈ کی جانب سے سکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کرپاکستان کے دورے کی منسوخی کے بعد ویسٹ انڈیز، سری لنکا، آسڑیلیا ، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ سمیت کرکٹ کی دنیا کے اہم کھلاڑی اور کمنٹیٹرز مایوسی کا اظہار کرچکے ہیں۔تاہم اس معاملے پر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے کھل کا پاکستان کا ساتھ دیا ہے اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اور اب کرس گیل کی جانب سے پاکستان آنے کا اعلان بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

کھیلوں کی مزید خبروں کیلئے یہاں کلک کریں

زیر نظر ٹویٹ کرس گیل کی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی