واٹس ایپ صارفین ہوشیار - یکم نومبر سے ان موبائلز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

 

واٹس ایپ صارفین ہوشیار - یکم نومبر سے ان موبائلز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

واٹس ایپ صارفین ہوشیار - یکم نومبر سے ان موبائلز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

فیس بوک کی ملکیت پیغام رسانی کی مشہور ومعروف ایپ واٹس ایپ نے یکم نومبر سے مخصوص آپریٹنگ سسٹم کے آئی فونزاوراینڈرائیڈ فونز کے لیے اپنی سپورٹ ختم کر دینے کا اعلان کیا ہے۔

 واٹس ایپ سے ڈیلیٹ شدہ میسجزاور تمام ڈیٹا واپس حاصل کریں

واٹس ایپ سے بڑی سے بڑی ایپس اور گیمز کیسے شیئر کریں؟

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یکم نومبر سے جن موبائلز پر واٹس ایپ کی سروسز دستیاب نہیں ہوں گی ان 53 موبائل فونز میں آئی فون، سیم سانگ، ایل جی، سونی، زیڈ ٹی اے اوردیگرموبائل فونز شامل ہیں۔

واٹس ایپ انتظامیہ کے اس اعلان کے بعد آئی او ایس 9 اوراینڈرائیڈ 4.04 سے پہلے کے آپریٹننگ سسٹم پر واٹس ایپ نہیں چلے گا۔

 

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے ہدایت کی ہے کہ اگر صارفین واٹس ایپ کی سروسسزاوراور اپنے ڈیٹا سے محروم نہیں ہونا چاہتے تو ایپ ورژن اپ ڈیٹ کرلیں۔

 

واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں شامل جس موبائلز پر سروس دستیاب نہیں ہوگی وہ مندرجہ ذیل ہیں۔

iPhone

  • iPhone 6
  • iPhone 6S plus
  • iPhone SE

 

Samsung 

  • Galaxy Trend Lite
  • Galaxy Trend II
  • Galaxy SII
  • Galaxy S3 mini
  • Galaxy Xcover 2
  • Galaxy Core
  • Galaxy Ace 2


LG

  • Lucid 2
  • Optimus F7
  • Optimus F5
  • Optimus L3 II Dual
  • Optimus F5
  • Optimus L5
  • Best L5 II
  • Optimus L5 Dual
  • Best L3 II
  • Optimus L7
  • Optimus L7 II Dual
  • Best L7 II
  • Optimus F6, Enact
  • Optimus L4 II Dual
  • Optimus F3
  • Best L4 II
  • Best L2 II
  • Optimus Nitro HD
  • Optimus 4X HD
  • Optimus F3Q


ZTE

  • ZTE V956
  • Grand X Quad V987
  • Grand Memo

 

Sony

  • Xperia Miro
  • Xperia Neo L
  • Xperia Arc S

 

Huawei

  • Ascend G740
  • Ascend Mate
  • Ascend D Quad XL
  • Ascend D1 Quad XL
  • Ascend P1 S
  • Ascend D2

 

Other smartphones

  • Alcatel
  • Archos 53 Platinum
  • HTC Desire 500
  • Caterpillar Cat B15
  • Wiko Cink Five
  • Wiko Darknight
  • Lenovo A820
  • UMi X2
  • Run F1
  • THL W8

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی