فرار کے بعد pdf - اردو ناول

 

فرار کے بعد pdf

فرار کے بعد pdf - اردو ناول

ناول کا نام:         فرار کے بعد

مصنف:             طارق اسماعیل ساگر

کل صفحات:        150

مصنف کے بارے میں

>بانو ناول pdf

>اکیل ناولpdf

یہ ناول جناب طارق اسماعیل ساگر نے تحریر کیا ہے جو کہ اردو کے معروف ناول نگار ، صحافی ، دفاعی تجزیہ کار ، جاسوسی  ناول لکھنے کے ماہر ، اردو کالم نگار اور پاکستان کے مشہور اردو مصنف ہیں۔ انہوں نے بہت سی اردو کتابیں اور ناول لکھے ہیں۔ وہ اپنے جاسوس اردو ناولوں کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔ یہ ناول ایک عام افسانہ  ہے لیکن انہوں نے یہ کہانی بہت خوبصورت انداز میں لکھی ہے۔ طارق اسماعیل ساگر کا لکھنے کا انداز ہمیشہ سے پرکشش رہا ہے جو قارئین کو کتاب کے تمام صفحات پڑھنے پر مجبور کرتا ہے۔

کتاب کے بارے میں

 یہ ایک پولیس سارجنٹ اور اس کی بہادری کی کہانی ہے۔

اردو  ناول "فرار کے بعد" یہاں سے آپ مفت ڈاؤن لوڈ کرسکتےہیں۔

Download PDF 3.26MB

1 تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی