کورونا کا نیا ویرینٹ نہایت خطرناک، پھیپھڑوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیتا ہے

 

کورونا کا نیا ویرینٹ 15 سیکنڈز میں ٹرانسفر، پھیپھڑوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیتا ہے

کورونا کا نیا ویرینٹ 15 سیکنڈز میں ٹرانسفر، پھیپھڑوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیتا ہے

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم نے عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ سے متعلق شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ساؤتھ افریقہ میں کورونا کا نیا ویرینٹ دریافت ہوا ہے جو ایک شخص سے دوسرے کو 15 سیکنڈ میں ٹرانسفر ہوجاتا ہے اور کورونا کی یہ نئی قسم پھیپھڑوں کو مکمل طور پر تباہ کردیتی ہے۔

کرونا کی نئی قسم، کرکٹ میچ منسوخ 

کورونا کی اس نئی قسم کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر کئی افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔

ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ ویکسین بہت حد تک کورونا نئے ویرینٹ کو قابو کرسکتی ہے،یہ ویرینٹ دیگر ویرینٹ کے مقابلے میں بہت خطرناک ہے اور اس ویرینٹ سے بچنے کے لیے قوم کو سخت اقدامات اُٹھانے پڑ یں گے۔

اومیکرون وائرس سے کیسے بچا جا سکتاہے؟

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی