Mardana kamzori ka ilaj in urdu

 

Mardana kamzori ka ilaj in urdu

Mardana kamzori ka ilaj in urdu

مردانہ کمزوری کا دیسی علاج

مردانہ کمزوری ایک ایسی بیماری ہے جس کا مریض رب کی عطیہ کردہ خوبصورت ازدواجی زندگی کو بھرپور طریقے سے انجوائے نہیں کرسکتا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ مرد اپنی جوانی کو اپنے ہاتھوں سے ضا‏ئع کر چکے ہوتے ہیں۔

> جنسی طاقت کو بڑھانے والی سبزیوں کے بارے میں جانئے

ہم آج جو نسخہ آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس کے استعمال سے مشت زنی سے زائل شدہ طاقت دوبارہ بحال ہو کے پھر سے  جوانی واپس لوٹ آتی ہے جو لوگ مشت زنی کرچکے ہیں تو ان کو چاہیے یہ معجون تیار کرکے ایک بار ضرور آزمائیں بہترین نتائج ملیں گے. یہ معجون جراثیم سپرم کی کمی پوری کوپورا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے اور چہرے پر رونق لے آتا ہے۔ کمر درد، جوڑ گنٹھیا، یورک ایسڈ کا بہترین علاج بھی ہے۔

Mardana kamzori ka desi ilaj

مردانہ کمزوری کا کامل شافی نسخہ ہے۔

وزن

اشیاء

نمبر شمار

10گرام

زعفران

1

10گرام

کباب چینی

2

20 گرام

خراطین مصفیٰ

3

20 گرام

موچرس

4

12 گرام

دارچینی

5

10گرام

الائچی خورد

6

10گرام

اسگند ناگوری

7

 

معجون تیار کرنے کی ترکیب

ان تمام ادویہ کو باریک سفوف بنا لیں اور اس میں خالص دیسی  شہدحسب ضروت ملا کر معجون بنا لیں بس یہ تیار ہ۔

استعمال  کا طریقہ

آدھی چمچ صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں۔ کھانا کھانے کے بعد کھائیں۔


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی