Zakawat e hiss ka ilaj in urdu – Urdu Guldasta

 

Zakawat e hiss ka ilaj in urdu

Zakawat e hiss ka ilaj in urdu – Urdu Guldasta

ذکاوت حس کیا ہے؟

ذکاوت حس دراصل ایسی بیماری ہے جس میں تھوڑی سی جنسی تحریک یا سیکس کا خیال آنے، کسی لڑکی سے فون پر بات کرنے یا کوئی ایسی مووی دیکھتے وقت جس میں بوس وکنار ہو منی کا اخراج شروع ہو جاتا ہے یا شہوت ٹوٹ جاتی ہے، کوئی جنسی تحریر پڑھتے ہوئے مادہ منویہ کے قطروں کا زیادہ اخراج ہونا ذکاوت حس کہلاتا ہے۔ نوجوانوں یا مزاج کے گرم لوگوں میں یہ مسئلہ عموما پایا جاتاہے۔ اسکی بڑی وجہ مشت زنی، ضرورت سے زیادہ جماع کرنا، لونڈے بازی، گرم  خوراکیں، ہر وقت جنسی خیالات میں کھوئے رہنا، مادہ منویہ کا پتلا ہونا، گندی فلمیں دیکھتے رہنا یا عضو تناسل کو ہر وقت مسلتے رہنا یہ سب ذکاوت حس کی علامات ہیں۔

مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا طریقہ

یہ مردوں، نوجوانوں، شادی شدہ یا کنواروں دونوں کو ہو سکتی ہے۔ اس کے علاج کئی طرح سے ممکن ہیں لیکن جو نسخہ ہم یہاں آپ کو بتائیں گے اس سے قابل قدر علاج ممکن ہے۔ ان شاء اللہ

Zakawat e hiss ka ilaj

نسخہ نمبر ا

5 تولہ

خشک دھنیا

1

1 تولہ

کشتہ قلعی (ہمدرد دواخانہ کا)

2

1 تولہ

الائچی سبز

3

آدھا تولہ

کشتہ فولادہمدرد

4

3 تولہ

چھلکا اسپغول

5

10تولہ

مصری

6

 

ان تمام اشیاء کو کسی بھی پنسار سے خرید کر اچھی طرح پیس لیں اور آدھا چمچ صبح نہار منہ اور آدھا چمچ رات کو سونے سے قبل ہمراہ دودھ استعمال کریں۔

ان اشیاء سے پرہیز لازمی ہے: کھٹی تلی اشیاء، ہر قسم کا گوشت، تیز مصالحہ جات، بے وقت کھانا، اور بازاری کھانا اور ہر قسم کی جنسی سرگرمی سے پرہیز ضروری ہے۔

ذکاوت حس اور سرعت انزال کا علاج

نسخہ نمبر 2

1

گلوکوز ڈی

4 چمچ

2

بھنے ہوئے چنے

4 چمچ

3

تخم لاجونتی

4 چمچ

4

کیکرپھلی

50 گرام

 

ترکیب

سب ادویات کو باریک پیس کر رکھ لیں بس تیار ہے۔

استعمال

ایک چمچ صبح و شام ہمراہ پانی کھانے سے پہلے کھائیں انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے بہترین رزلٹ ملے گا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی