فیس بوک کا پاکستانیوں کو کروڑوں کا چونا

 

فیس بوک کا پاکستانیوں کو کروڑوں کا چونا

فیس بوک کا پاکستانیوں کو کروڑوں کا چونا

تفصیلات کے مطابق فیس بوک نے فری بیسک کی آڑ میں پاکستانیوں سے کروڑوں اینٹھ لیے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے انکشاف کیا ہے کہ فیس بک نے فری انٹرنیٹ کی آڑ میں پاکستانیوں سے 33 کروڑ روپے کی وصولی کی ہے۔

 حکومتی نالائقی اور نااہلی کی سزا عوام کو دی جارہی ہے۔ سعید غنی

وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق فیس بک کی تکنیکی خرابی کی وجہ سے صارفین سے چارجز لیے گئےاور صارفین کو پتہ بھی نہیں لگنے دیاگیا جب کہ فیس بک کے ملازم نے کمپنی کو مسئلے سے آگاہ بھی کیا۔

 

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صارفین سے 1.9ملین ڈالرز وصول کیے گئے،فیس بک انتظامیہ مسئلے سے واقف تھی، لیکن مہینوں گزرنے کے باوجود فنی خرابی کو  درست نہیں کیا، فری موڈ میں ویڈیوز دیکھنے والوں سے چارجز لیے گئے، صارفین کو بیلنس ختم ہونے تک کٹوتی کا ادراک نہیں ہوتا تھا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی