کرونا ویکسین لگانے پر معذور آدمی بولنے اور چلنے لگا

 

کرونا ویکسین لگانے پر معذور آدمی بولنے اور چلنے لگا

کرونا ویکسین لگانے پر معذور آدمی بولنے اور چلنے لگا

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے علاقے بوکارو میں 55 سالہ شخص دُلار چند مونڈاکے ساتھ ہواہےجس نے 4 جنوری کو کورونا ویکسین لگوائی  جس کے اگلے روز ہی اس کی معذور ی آہستہ آہستہ ٹھیک ہونا شروع ہو گئی۔

حیرت انگیز طور پر ویکسین لگوانے کے اگلے روز ہی دُلار چند کی ٹانگوں نے حرکت کرنا شروع کردی اور بعد ازاں ان کی آواز بھی بہتر ہونے لگی اور وہ باتیں کرنا شروع ہو گئے۔

سوتیلے نانا نے کمسن نواسی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ویکسین کے بعد اس حیرت انگیز تبدیلی نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ دلار چند کا 4 سال قبل ایک حادثے میں اعصابی نظام شدید متاثر ہوا تھا اور وہ قوت گویائی اور چلنے پھرنے کی صلاحیت سے محروم ہو گئے تھے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی