بھارتی تاجر گوتم اڈانی نے مکیش امبانی کی جگہ لے لی

 

بھارتی تاجر گوتم اڈانی نے مکیش امبانی کی جگہ لے لی

بھارتی تاجر گوتم اڈانی نے مکیش امبانی کی جگہ لے لی

بھارت کے تاجر گوتم اڈانی نے مکیش امبانی سےایشیا کی امیر ترین شخصیت ہونے کا اعزاز چھین لیا۔ گوتم اڈانی کوئلہ کی کان کنی سے منسلک ہیں ایک سال کے دوران گوتم اڈانی کی  دولت میں 12 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا۔ان کے اثاثوں کی مالیت 88.5 ارب ڈالر تک  پہنچ گئی ہے۔

کرونا ویکسین لگانے کے بعد معذور آدمی بولنے اور چلنے لگا

تفصیلات  کے مطابق بھارت کے غیر معروف تاجر گوتم اڈانی اثاثوں میں مسلسل اضافے کے بعد  ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔جبکہ اس سے پہلے ایشیا کے امیر ترین شخص ہونے کا  اعزاز بھارت کے ہی بزنس مین مکیش امبانی کے پاس تھا۔

گوتم اڈانی کے امیر ترین شخص ہونے کے اعزاز کے بعدبھارتی ٹائیکون میکش امبانی اور فیس بک کے بانی مارک زکر برگ اس فہرست سے باہر ہوگئےہیں۔مکیش امبانی اس فہرست میں  اب 11 ویں  جب کہ مارک زکر برگ کا نمبر 13 واں ہے۔

 

 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی