مردانہ طاقت بڑھانے کے آسان نسخے – اردو گلدستہ

 

مردانہ طاقت بڑھانے کے آسان نسخے

مردانہ طاقت بڑھانے کے آسان نسخے اردو گلدستہ

مردانہ طاقت حاصل کرنے کیلئے آج کے نوجونوں نے دواؤں کا سہارا لیا ہے جو کہ بالکل بھی صحت کیلئے اچھا نہیں ہے۔ ان دواؤں کے استعمال سے مردانہ طاقت بڑھنے کے بجائے تباہی کے دہانے پہ آ کھڑی ہوتی ہے۔ لہذا ہزاروں کی قیمتی دواؤں کے مقابلے میں یہ چند نسخہ جات جو ہم بتانے جارہے ہیں مردانہ طاقت کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتے ہیں اور انہیں تیار کرنا بھی کوئی مشکل نہیں اور یہ انتہائی سستے نسخے ہیں جن کو استعمال کرکے آپ مردانہ کمزوری کا علاج آسانی سے کرسکتے ہیں۔

مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ

نمبرشمار

اشیاء

مقدار

1

کالے چنے

آدھی مٹھی

2

دودھ

ایک گلاس

 

طریقہ استعمال

مردانہ طاقت بڑھانے کے لیئے کالے چنے کچےآدھی مٹھی ، گرم دودھ یا سادے پانی میں بھگو کر صبح

خو ب چبا کر کھائیں اور دودھ یا پانی جو بھی ہو پی لیں۔ میٹھا کرنے کیلئےآپ اس میں تھوڑے گڑ کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں ۔

مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ

نمبرشمار

اشیاء

مقدار

1

سفید تل

ایک تولہ

2

بادام

ایک تولہ

3

مصری

ایک تولہ

 

طریقہ استعمال

مردانہ طاقت بڑھانے کے لیے سفید تِل ہلکے بھونے ہوئے ،بادام کی گری کٹی ہوئ، اور مصری پسی

ہوئ ان سب اجزاء کوبرابر وزن لے کر نہار منہ دودھ کے ہمراہ استعمال کریں۔ اس نسخے کے40 دن باقاعدہ استعمال کے بعد جوانی دوبارہ لوٹ آئے گی۔ ان شاءاللہ

جنسی طاقت کو بڑھانے والی سبزیوں کے بارے میں جانئے

مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ

نمبرشمار

اشیاء

مقدار

1

موصلی سفید

4 گرام

2

مصری

4 گرام

3

دودھ

ایک گلاس

 

استعمال کا طریقہ

مردانہ طاقت بڑھانے کا سب سے بہترین نسخہ مو صلی سفید کا سفو ف4 گرام اور مصری پسی

ہوئ4گرا م ملا کر نہار منہ کھا کر دودھ پی لیں ۔

مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ

نمبرشمار

اشیاء

مقدار

1

ثعلب مصری

3 گرام

2

ستاور

3 گرام

 

استعمال کا طریقہ

مردانہ طاقت بڑھانے کا سب سے بہترین نسخہ ثعلب مصری اور ستاور برابر وزن تقریبا 3 گرام کا سفوف صبح و شام استعمال کر سکتے ہیں ۔

مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ

نمبرشمار

اشیاء

مقدار

1

مولی کے بیج

6 گرام

 

استعمال کا طریقہ

مسلسل20 دن تک 6 گرام مو لی کے بیج نہار منہ کھا نے سے بھی مردانہ طاقت میں اضا فہ ہو تا ہے۔

مردانہ طاقت بڑھانے کا نسخہ

نمبرشمار

اشیاء

مقدار

1

کھجور/ چھوہارے

5

2

دودھ

ایک گلاس

 

طریقہ استعمال

رات کے کھانے کے بعد کھجو ر یا چھو ہا رے ( پانچ یا سات ) خوب چبا کر کھائیں اور اوپر سے دودھ

پی لیں ۔اس سے مردانہ طاقت بے انتہاء بڑھ جاتی ہے۔

لونگ سے مردانہ طاقت حاصل کرنے کا طریقہ

نمبرشمار

اشیاء

مقدار

1

لونگ

ایک تولہ

2

سیب

ایک عدد

 

سفوف بنانے کا طریقہ

ایک تولہ لونگ لیں ان کو ایک عدد بڑے سیب میں اس طرح لگائیں جیسے نیچے تصوریر میں دکھایا گیا ہےاس طریقہ سے لگائیں کہ لونگ کی کیپ والا حصہ باہر اور اس کی ڈنڈی سیب کے اندر لگا دیں اس طرح سے سارے لونگوں کو سیب کے ساتھ لگا دیں ۔سیب کو 10 دنوں تک کسی سایہ دار جگہ پر رکھ دیں  20 دنوں کے بعد تمام لونگ نکال کر پیس کر سفوف بنا لیں۔

استعمال کا طریقہ

خوراک روزانہ صبح اور رات کو سونے سے پہلے چنے کے وزن کے برابر (یا بڑے کیپسول میں بھر لیں) سفوف کو دودھ کے ساتھ استعما ل کریں اور 10 دن کے بعد اس کے کمال دیکھیں۔ طاقت اور ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ ہوجائے گا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی