وزیراعظم نے پٹرول قیمتوں میں کمی کا راز بتادیا

 

وزیراعظم نے پٹرول قیمتوں میں کمی کا راز بتادیا

وزیراعظم نے پٹرول قیمتوں میں کمی کا راز بتادیا

 

وزیراعظم عمران نے اپنے خطاب میں کہا کہ ٹیکس کی مد میں زیاد پیسہ جمع ہوا ہے۔ اس لئے ملک کے عوام کو ریلیف دینے کے قابل ہوئے۔ دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتیں اوپر گئیں تو پاکستان میں کیسے نیچے آئیں؟ وزیراعظم عمران خان نےاس کا راز بتادیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ریکارڈ ٹیکس جمع ہوا ہمارے پاس پیسہ  زیادہ آیا تو پیٹرول اور ڈیزل 10،10روپے فی لیٹراور بجلی 5روپے یونٹ سستی کردی، قوم جتنا ٹیکس دے گی سارا پیسہ لوگوں پر لگے گا۔ 

حقیقی خوشی کا راز جانئے

انہوں نے کہا کہ عوام پر بوجھ کم ہوگا وعدہ ہے مہنگائی نہیں آئے گی۔ وزیراعظم نے کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں قر ضے تقسیم کرنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس کے کلچر کو فروغ دینا ہوگا۔ اسی طرح ہم قرضوں سے نجات اور عوام کور یلیف دے سکتے ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی