وزیراعظم نے ملکی معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کردیا، فواد چودھری

وزیراعظم نے ملکی معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کردیا، فواد چودھری

وزیراعظم نے ملکی معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کردیا


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کر دیا ہے۔

فواد چودھری نے اپنے اس ویڈیو پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھی۔ ایک بہادر قوم کو بہادر لیڈر کی ضرورت ہوتی ہے۔

مانسہرہ میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر پر اوباش نوجوانوں کا حملہ

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کی معیشت کو مستحکم اور انڈسٹری کو اپنے پاؤں پر کھڑا کر رہا ہے اور وزیر اعظم نے ملکی معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کر دیا ہے۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قوم سے وزیراعظم کا ساتھ دینے کا کہتے ہوئے کہا کہ آپ کسی بھی قوم یا صوبے سے تعلق رکھتے ہوں باہر نکلیں۔ آج عوام عمران خان کے لیے باہر نکلیں۔


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی