فروٹ چاٹ بنانے کا طریقہ – اردو گلدستہ

 

فروٹ چاٹ بنانے کا طریقہ

فروٹ چاٹ بنانے کا طریقہ – اردو گلدستہ

فروٹ چاٹ کس کو پسند نہیں؟ کچھ لوگ اسے باہر ٹھیلوں وغیرہ سے کھانا پسند کرتے ہیں، جب کہ کچھ اسے گھر میں بناتے ہیں۔ اور بعض اوقات جب ہم اسے گھر پر بناتے ہیں تو اس کا ذائقہ جیسا چاہتے ہیں ویسا مزیدار نہیں ہوتا، تو آج میں آپ کو گھر پر فروٹ چاٹ بنانے کا طریقہ بتانے جا رہا ہوں۔

جانئے چکن رول بنانے کا آسان طریقہ

مزیدار فروٹ چاٹ بنانے کے لیے آپ کو درج ذیل اشیاء کی ضرورت ہوگی۔ 

اجزاء:

  • مختلف قسم کے پھل
  • چاٹ مسالہ
  • چینی کی تھوڑی مقدار
  • ملک پیک کریم

 

مزیدار فروٹ چاٹ بنانے کی ترکیب:

سب سے پہلے چینی کو باریک پیس لیں اور چینی کے اس پاؤڈر کو ملک کریم میں اچھی طرح ملا لیں۔ تمام پھلوں کو باریک کاٹ لیں اور پھلوں پر کریم ملا کر اچھی طرح مکس کریں ۔

آپ کی مزیدار فروٹ چاٹ تیار ہے اسے مہمانوں میں سرو کریں اور خود بھی مزے لیکر کھائیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی