بچوں کیلئے بہترین آن لائن قرآن اکیڈمی - اردو گلدستہ

 

بچوں کیلئے آنلائن قرآن اکیڈمی

بچوں کیلئے بہترین آنلائن قرآن اکیڈمی

رتِّل قرآن - آن لائن قرآن اکیڈمی بچوں اور بڑوں کو آن لائن قرآن پڑھانے کا کام سرانجام دے رہی ہے۔ دنیا بھر میں کسی بھی جگہ اور ملک سے گھر بیٹھے آپ قرآن کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔

غیر مسلم ریاستوں میں قرآن سیکھنے کا اچھا ذریعہ تلاش کرنا بہت مشکل ہے۔ لہذا آن لائن قرآن مجید پڑھنا اور پڑھانا سب سے آسان طریقہ بن گیا ہے۔  رتِّل قرآن - آن لائن اکیڈمی اسلامی قواعد کے مطابق زندگی بسر کرنے کے ساتھ آپ کے بچوں، بالغوں اور نئے مسلمانوں کے لئے بہترین تعلیم کے مواقع فراہم کرتی ہے۔

اب آپ کسی بھی ملک میں کسی بھی عمر کے طالب علم اپنے شیڈول اور ٹائم ٹیبل میں رہتے ہوئے قرآن پڑھنا سیکھ سکتے ہیں۔ والدین اب اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے بچوں کو قرآن مجید سیکھتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔

رتِّل قرآن - آن لائن اکیڈمی مندرجہ ذیل کورسز فراہم کررہی ہے

  • نورانی قاعدہ آنلائن
  • قرآن آنلائن بچوں کیلئے
  • قرآن آنلائن بڑوں کیلئے
  • قرآن آنلائن ترجمہ کے ساتھ
  • عربی آنلائن بچوں اور بڑوں کیلئے

اگر آپلائن اپنے بچوں کو گھر بیٹھے قرآن مجید کی تعلیم آراستہ کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی رتِّل قرآن - آن لائن اکیڈمی کی ویب سائیٹ کا وزٹ کریں اور جس کورس میں کی تعلیم حاصل  کرنا چاہتے ہیں اس میں انرول کریں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی