وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئےہیں۔کراچی
آمد پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نے پاکستان نیول اکیڈمی
میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بھی شرکت کی۔
وزیراعظم اپنے ایک روزہ دورے میں حکومت کی اتحادی جماعت
ایم کیو ایم کےوفد سے ملاقات کریں گے جب
کہ ان سے ن لیگی رہنماؤں کی بھی ملاقات ہوگی۔
وزیر اعظم شہبازشریف پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری
سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت بھی کریں گے۔
ایک تبصرہ شائع کریں