سابق صدرآصف علی زرداری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں

 

سابق صدرآصف علی زرداری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں

سابق صدرآصف علی زرداری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں

تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی والدہ زریں آرا بخاری انتقال کرگئیں۔

فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ آرا بخاری کئی ہفتوں سے علیل اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

ترجمان بلاول ہاوس کے مطابق آصف علی زرداری والدہ کے انتقال کی خبر کے بعد اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنی دادی زرین آرا کی علالت کے باعث کراچی روانہ ہوئے تھے اور انہوں نے دادی کی علالت کی وجہ سے لاہور کا دورہ منسوخ کیا تھا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی