جمشید دستی کی شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

جمشید دستی کی شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

 

جمشید دستی کی شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

تفصیلات کے مطابق سابق رکن اسمبلی اورعوامی راج پارٹی کے چیئر مین جمشید دستی کی شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔

سوشل میڈیا پرجمشید دستی کی دلہن کے ہمراہ ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس وہ  روایتی لباس اورپگڑی میں دکھائی دے رہے ہیں جبکہ دلہن سرخ رنگ کے لباس اورساتھ میں بھاری سونے کے زیورات میں پرکشش دکھائی دے رہی ہیں ۔

عوامی راج پارٹی کے رہنماجمشید دستی نے ولیمے کی تقریب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ولیمہ کی تقریب اکتوبرمیں منعقد کی جائے گی اورمہنگائی کے باعث وہ تقریب میں شریک مہمانوں کی تواضع صرف دال سے کریں گے ۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی