ڈالر208 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 ڈالر208 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر208 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 

انٹربینک میں  ڈالرکی قیمت ایک روپے 50 پیسے اضافے کے بعد 208 روپے کی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق جمعرات کو ایک بار پھرڈالرکی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا،  ڈالرکے انٹربینک نرخ ایک روپے 50 پیسے اضافے کے بعد 207.95 روپے کی پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پرآگئے۔

عامر لیاقت کی جتنی جائداد ہے سب دانیہ کی ہے۔ ساس

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت بلند ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی اس کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے اورنئی قیمت 209 روپے سے بھی زائد ہوگئی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی