پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے راولپنڈی ،اسلام آباد اور گرد ونواح میں محسوس کیے گئے۔جبکہ پشاور،مردان،ہنگو، ایبٹ آباد ، کاٹلنگ اور ٹانک میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے۔

پاکستان کے علاقےکرک،مالاکنڈ ،چترال،سوات ،لکی مروت ،کوہاٹ،بونیر اور میر انشاہ ،ضلع مہمند اور شمالی وزیر ستان میں بھی زلزلے  کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی۔

پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں بدترین کرنسی قرار

بھکر،میانوالی ،پاکپتن، گجرات،کمالیہ ،پھالیہ اورگردو نواح میں بھی زلزلے  کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز پاک افغان بارڈر پر خوست سے 44کلومیٹر دوراورگہرائی 50.8 کلومیٹر تھی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی