محکمہ ریلوے میں ہفتے میں 6 روز کام ہوگا

 

محکمہ ریلوے میں ہفتے میں 6 روز کام ہوگا

محکمہ ریلوے میں ہفتے میں 6 روز کام ہوگا

تفصیلات کے مطابق وزارت ریلوے نے ہفتے میں 6 روز کام کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ اس نوٹیفیکیشن کے تحت محکمہ ریلوے میں ہفتے میں 6 روز کام ہوگا، اورمحکمہ ریلوے کے لیے نئے اوقات کار بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

سستا پیٹرول اسکیم سے 2000 روپے کیسے حاصل کریں؟

نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ریلوے کے تمام دفاتر پیر سے ہفتہ چھ روز تک کھلے رہیں گے۔

 جبکہ اوقات کار مندرجہ ذیل ہوں گے۔

  • بروزپیر سے بروزجمعرات اور ہفتے کے روز دفاتر صبح 8 بجے سے شام 3 بجے تک کھلیں گے۔
  • بروزجمعہ  ریلوے کے تمام دفاتر میں صبح 8 بجے سےدوپہر 1 بجے تک کام ہوگا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی