نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی، پی سی بی

 

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلان مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شائقین کرکٹ آج سے آن لائن اور کل سے بوتھ سے ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچوں کی ٹکٹیں فروخت ہوں گی۔

یاد رہے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پہلا مرحلہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 30 اگست سے 7 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی