دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کی سڑک سے بلاک ہٹانے والے پاکستانی سے ملاقات

 

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کی سڑک سے بلاک ہٹانے والے پاکستانی سے ملاقات

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کی سڑک سے بلاک ہٹانے والے پاکستانی سے ملاقات

تفصیلات کے مطابق دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے پاکستانی شہری عبدالغفور سے ملاقات کی ہے۔

پاکستانی شہری عبدالغفور  نےدبئی کےعلاقے القوز میں ٹریفک سگنل (چوراہے) پر پڑےسیمنٹ کے 2 بلاک ہٹائے تھے۔


سیمنٹ کے بلاکس ہٹانےکی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر دبئی کے ولی عہد نے پاکستانی شہری کا شکریہ ادا کیا۔  شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے کہا کہ پاکستانی ہیرو عبدالغفور سے ملنا اعزاز کی بات ہے۔

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے پاکستانی ہیرو عبدالغفورکے کندھے پر ہاتھ رکھ کر تصویرسوشل میڈیا پر شیئرکردی۔

 

شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے کہا کہ عبدالغفور ہمارے لیے رول ماڈل ہیں، ان سے ملاقات کرنا اعزاز کی بات ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی