شہباز گِل کی عیادت کیلئے عمران خان خود اسپتال جائیں گے

 

شہباز گِل کی عیادت کیلئے عمران خان خود اسپتال جائیں گے

شہباز گِل کی عیادت کیلئے عمران خان خود اسپتال جائیں گے

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کے بیان کے مطابق شہباز گِل کی عیادت کیلئے عمران خان خود اسپتال جائیں گے۔

پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ، شہباز گل کی رہائی کیلئے ایک ریلی کی قیادت بھی کریں گے۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف بابر اعوان نے دعویٰ کیا کہ دوران حراست تشدد کا مقصد عمران خان کے خلاف شہباز گِل کو توڑنا ہے، شہباز گِل کی میڈیکل رپورٹ راتوں رات بدل دی گئی، ان کا مزید کہنا تھا کہ تشدد سے متعلق اسلام آباد پولیس کی تحقیقات کو نہیں مانیں گے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی