کراچی شہر میں 6 سے 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

 

کراچی شہر میں 6 سے 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی شہر میں 6 سے 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ نہ صرف جاری ہے بلکہ اس کا دورانیہ بھی طویل کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے مستشنیٰ 65 فیصد فیڈرز پر بھی 6 سے 8 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ جب کہ لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے تک پہنچا دیا گیا ہے۔

جبکہ کے الیکٹرک کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر کراچی میں کسی بھی علاقے میں  غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق اعلانیہ لوڈ شیڈنگ 30 جون کو جاری کیے گئے شیڈول کے عین مطابق کی جارہی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی