عمران خان کے کاغذات نامذدگی مسترد، الیکشن سے باہر

 

عمران خان کے کاغذات نامذدگی مسترد، الیکشن سے باہر

عمران خان کے کاغذات نامذدگی مسترد، الیکشن سے باہر

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے فیصل آباد این اے 108 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں۔

اخباری ذرائع کے مطابق الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے غلط سائن کی وجہ سے کاغذات مسترد کیے گئے ہیں۔

این اے 108 فیصل آباد کے انتخابات میں اب پی ٹی آئی سے فرخ حبیب جب کہ مُسلم لیگ ن سے عابد شیر علی آمنے سامنے ہوں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن پاکستان نے چئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کراچی کے 2 حلقوں سے ضمنی انتخاب لڑنے کے لیے اہل قرار دیا تھا۔

کراچی کے حلقہ این اے 246 اور 237 ملیر سےعمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی