سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیا پر ٹیکس اور ڈیوٹی نہ لگانے کا فیصلہ

 

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیا پر ٹیکس اور ڈیوٹی نہ لگانے کا فیصلہ

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیا پر ٹیکس اور ڈیوٹی نہ لگانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کی امدادی اشیا پر ٹیکس اور ڈیوٹی نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو FBR کے مطابق ضروری اشیاء کی درآمد پر تمام ٹیکس اور ڈیوٹی لاگو نہیں ہو گی اور ایسی تمام اشیا این ڈ ی ایم اے کی تصدیق کے بعد ٹیکس اور ڈیوٹی سے مستثنی ہوں گی۔

ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ بیرون ممالک سے موصول ہونے والے سامان بھی کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس سے مستثنی ہوں گے۔

ایف بی آر کے مطابق سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلئے بنیادی اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے یہ اقدام کیا گیا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی