چائے پر شاعری اردو زبان میں - اردو گلدستہ

چائے پر شاعری اردو زبان میں

 

چائے پر شاعری اردو زبان میں    -اردو گلدستہ 

طلسمِ مصر ہے اُس کے حسیں© ہاتھوں میں

وہ جواگر بنائے ©تو چائے کو جام کر دے گا!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

کھو سا جاتا ہوں ©شام کی چائے میں کبھی

اور پھر چائے بناتے ہُوئے رو پڑتا ہُوں!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

کبھی کبھی تو فقط چائے کی پیالی سے۔۔!!

خزاں کی بوڑھی تھکن کو ہم بہار کرتے رہے

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

بڑے بدتمیزہو ۔۔!!چائے کا نام لیتے ہو

اسے تم اشرف المشروبات کیوں نہیں کہتے

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

ملیں تو ملنے ملانے کا ہوش تک نہ رہے

پڑوسی چائے بنائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

چائے میں جو بسکٹ گرا تو دل کا دورہ پڑ گیا

فوری جو چمچ نہ ملا تو دِل © کا دورہ پڑ گیا۔۔!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

چائے کے ساتھ رضائی نہیں کھائی جاتی

ڈال کر چٹنی ، چٹائی نہیں کھائی جاتی۔!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

اِس حقیقت پر کئی چائے کے کپ شاہد ہیں

بعض لوگوں سے ملائی نہیں کھائی جاتی۔!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

چائے کی پہلی چسکی جیسا ہے

کیا بتاؤں وہ شوخ کیسا ہے!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

یار کا نام ہے ، ہمارا نام!!

یار کشمیری چائے میں بادام

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

اُس سے پوچھو کہ چائے چھوڑو گے؟

گر کہے ہاں تو © اُٹھ کر آ جانا۔!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

بے وفائی کی خیر ہے لیکن!!

ہائے !!ظالم نے چائے نہ پوچھی

 

چائے پر شاعری

 

چائے کا کپ تھا ہاتھ میں ورنہ

اس کے طعنے پہ اُٹھ کے آ جاتا!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

دیکھ !!جو چائے چھوڑ سکتا ہے

اُس کی چاہت پہ کبھی اَعتبار نہ کر

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

چائے کا پوچھا ہے مجھ سے حسینہ نے

اس کا مطلب ہے مجھ پہ مرتی ہے!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

وہ میٹھی کرتے ہُوئے چائے ، ناز سے بولی

ہم اِتنے بھی نہیں کنجوس جتنا لکھتے ہو۔۔!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

چائے لایا ہے ، مدھ بھرا ساقی

چائے پی کر ، شراب پی جائے

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

گھر کی صفائی، کھانااور بچوں ©کی دیکھ بھال

لڑکی کو چائے لانا بہت مہنگا بہت پڑا!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

سویرے اُٹھ کے ، پہلے تو چائے لیتا ہوں!!

پھر اُس کے بعد میں پرندوں سے رائے لیتا ہوں

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

لڑکیاں دُودھ پیتی ہی کب ہیں

دودھ کی نہر ہے خرافاتی۔!!

چائے کی نہر جو کھودتا فرہاد

پہلے ہی کپ پر شیریں مل جاتی

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

پیتے ہی چائے© دَرد سا اُٹھتا ہے آنکھوںمیں

اِک شخص نے طبیب کو جو بتلایا کال پر

جھٹ سے کہا طبیب نے مشکل نہیں ہے علاج

چائے پیو پیالی سے چمچ نکال کر

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

چائے پینا پلانا ایک دلی © چاھت کا نام ھے۔۔!!

ایسے ہی بے غرض لوگوں نے اسے کیا بد نام ہے

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

چسکیوں کا سلسلہ اب سسکیوں کو پہنچا!!

جو یوں ہی یاد آ گیا تیرے ساتھ چائے پینا

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

کوئی کیا جانے ہم جیسوں کی تڑپ

ایک کپ چائے اور وہ بھی کڑک۔!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

موسم کا سرور ، نظاروں کی دلکشی

پر چائے کی بات ہی کچھ اور ہے!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

بہت خاص ہوتے ہیں وہ لوگ۔۔!!

جنہیں ہم چائے کی چسکیوں میں یاد ©کرتے ہیں

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

نومبر کی اس لمبی اور حسین سرد رات میں

تم ،میں اور بس ایک کپ چائے۔۔!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

سامنے رکھ کر چائے کی پیالی

چسکی چسکی تیری کمی چکھی!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

ہائے یہ چائے کے میزوں پہ قہقہوں کے شریک!!

دلوں میں جھانک کے جو دیکھو تو سب کے سب تنہا

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

چائے کی پیالی میں تصویر ©وہی ہے جو تھی!!

یوں چلے جانے سے ©بھلا مہمان کہاں جاتا ہے

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

مشروب مضر صحت سبھی ہم سے ترک ہوئے

اک چھوڑی نہ گئی !! ہم سے یہ چائے ہائے

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

پرتکلف سی مہکتی وہ سہانی چائے!!

کہاں ہم کو میسر ہے تمہاری چائے

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

ہر چیز ایک حد میں اچھی لگتی ہے!!

اک چائے ہے جو بے حد اچھی ©لگتی ہے

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

روک دو جنازہ میرا مجھ میں ©جان آگئ ہے

وہ دیکھو سامنے چاۓ ©کی دوکان آگئ ہے

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

رُک جاتا ہوں میں وہاں

چائے بن رہی ہو جہاں!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

سردی کا موسم ہے دل یہی چاہتا ھے

چائے کی پیالی ہو، اورکبھی نہ خالی ہو

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

ظالم حسین بھی بہت ھے مگر ہائے

قیامت ہے اسکے ہاتھ کی چائے

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

چائے کے بعد دوسرا رنگ تمہارا ہے

جو مجھے سانولا     اچھا لگتا ہے!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

سنبھال کر رکھا ہے میں نے  ،ذائقہ اُس کا

تمھارے ہاتھ سے پی تھی جو آخری چائے

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

میں یہی سوچ رہا تھا کہ اب اجازت چاہوں.!

اُس نے پھر اپنے ملازم سے منگوالی چائے!!

 

©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©©

 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی