دانت درد کی دعا - Dant dard ki Dua

 

دانت درد کی دعا - Dant dard ki Dua

دانت درد کی دعا - Dant dard ki Dua

دانت کا درد ایک ایسا درد ہے جو مریض کو سکون نصیب نہیں ہونے دیتا۔ دانت درد کا علاج آسانی سے گھریلو اشیاء کی مدد سے ممکن ہے۔ بہرحال اگر ٹوٹکے آزمانے کے بعد بھی دانت کا درد ختم نہیں ہو رہا تو آپ کو کسی اچھے ڈینٹسنٹ کو دکھانا چاہئے۔

دانت میں درد کی دعا

پہلی دعا:

دانت درد کی دعا - Dant dard ki Dua


جس کے دانت میں درد ہو وہ اپنی انگلی کو درد کی جگہ پہ رکھے اور سات بار یہ آیت مبارکہ پڑھے اول اور آخر درود شریف کے ساتھ، ان شاء اللہ آفاقہ ہوگا۔

دوسری دعا:

اس کے علاوہ جسم کے کسی حصے میں بھی درد ہوتو یہ دعا تین بار بسم اللہ پڑھ کر درد کی جگہ پہ ہاتھ رکھ کر پڑھیں ان شاء اللہ درد سے نجات ملے گی۔

دانت درد کی دعا - Dant dard ki Dua


تیسری دعا:

اگر کسی کے دانت میں درد ہو تو یہ دعا سات بار پڑھ کر درد والی جگہ پر دم کرے۔ ان شاءاللہ درد سے افاقہ  ہو گا۔

دانت درد کی دعا - Dant dard ki Dua


دانت درد کی وجوہات

ایسی وجوہات جو دانت میں درد کا سبب بنتی ہیں اگر ان کو اچھی طرح جان لیا جائے اور ان عادات سے پرہیز کیا جائے تو اس مرض سے دائمی چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔

دانتوں میں درد شروع ہونے کی مندرجہ ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں

دانتوں کی مکمل صفائی نہ ہونے کی وجہ سے درد شروع ہو سکتا ہے۔ لہذا روز صبح اور سونے سے قبل دانتوں کی صفائی انتہائی ضروری ہے۔ تاکہ دانتوں میں کیڑا لگنے سے بچا جاسکے۔

وٹامن کی کمی کی وجہ سے بھی دانتوں میں درد شروع ہو سکتا ہے۔ اس لیے اسی غذاؤں کا انتخاب کریں جن میں جسمانی ضروریات کے مطابق وٹامن کی موجودگی ہو۔

نشہ آور اشیاء، سگریٹ نوشی، پان اور گٹکا وغیرہ کھانے سے بھی دانتوں کی بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں۔

کسی وجہ سے دانت ٹوٹ جانے کی صورت میں بھی دانتوں کے درد کا سامنا ہوسکتا ہے۔

کئی بار کوئی داڑھ اگر نکل رہی ہو تو بھی درد جیسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی