وقت پر ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز

 

وقت پر ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز

وقت پر ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے آج پیش کیے جانے والے بجٹ میں ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹیکس ریٹرن وقت پر فائل نہ کرنے پر بھی جرمانہ لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔

ود ہولڈنگ اسٹیٹمنٹ فائل نہ کرنے پر سیکشن 165 کے تحت 2 ہزار روپے جرمانے کی تجویز ہے۔

ٹیکس ڈیفالٹ کرنے پر یومیہ 2 سو روپے اضافی جرمانے کی تجویز زیرغور ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر زیادہ سے زیادہ جرمانہ 25 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی