لڑکوں کے عربی نام اور معنی – اسلامی نام

 

لڑکوں کے عربی نام اور معنی

لڑکوں کے عربی نام اور معنی – اسلامی نام

عربی زبان ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ زبان ہے اور جنت میں جانے والے جنتی بھی اسی زبان میں ایک دوسرے سے بات کریں گے۔

اسی لیے ہرمسلمان کو یہ بھی پسند ہے کو وہ اپنے بچوں کے عربی نام رکھیں۔ کیوں کہ عربی نام بہت خوبصورت اور ذومعنی ہوتے ہیں۔ آج کےاس آرٹیکل میں ہم آپ کیلئے لڑکوں کے عربی ناموں کا ایک ذخیرہ لیکر آئے ہیں امید ہے آپ کو یہ خوبصورت نام پسند آئیں گے۔

عربی لڑکوں کے نام اور معنی

الف سے عربی لڑکوں کے نام

آہل

 عظیم بادشاہ، عظیم لیڈر

آمش

ہر شے سے لطف اٹھانے والا

آسر

شجاع اور بہادر

ارون

 اونچا پہاڑ

ایاد 

قوت

انس

خوبصورت، جس سے خوشی ملتی ہو

ادیان

نیک مفتی ،مذہبی

ب سے عربی لڑکوں کے نام

باسم

مسکرانے والا

بدر

چمکتا ہوا چاند

بارق

 چمکدار تلوار

ت سے عربی لڑکوں کے نام

تمیم

 ایک عربی قبیلے کا نام

تامر

کھجوروں کا مالک

تیّم

کسی چیز کی خواہش

تقی

 اللہ سے محبت کرنے والا

ح سے عربی لڑکوں کے نام

حازم-  عزم رکھنےوالا ، اپنی رائے پر قائم رہنے والا

حاتم  -معاملات سلجھانے والا

حارث راکھی کرنے والا

حبیب  -دوسروں سے محبت کرنے والا

حسام-  طاقتور شخص،تلوار

د سے عربی لڑکوں کے نام

دانیال

 ایک نبی کا نام

داوود

محبوب شخص

ر سے عربی لڑکوں کے نام

ریان

سیر ہوکرپینےوالا

رامی

تیر انداز

روحان

روحوں جیساپاک اور صاف، خوشیاں

ز سے عربی لڑکوں کے نام

زین

خوبصورت اور بااخلاق

زید 

عزت کرنے والا

زیاد

کثرت سے دینے والا

زیان

مہمان نواز، وجاہت،حسین

س سے عربی لڑکوں کے نام

سمیر

 فائدہ دینے والا

سدیم

 فلکیات نجوم

سعید

 خوش

سامر

راتوں کو جاگنے والا

سالم 

جس سے امن ملے

ساحل

رہنما، سمندر یا دریا کاکنارہ

ع سے عربی لڑکوں کے نام

عمر

 طویل عمر پانے والا

عصام

خوداعتماد

عابد

عبادت کرنے والا

عدی

چلنے والا

غ سے عربی لڑکوں کے نام

غالی

 مہنگا

غیث

 بارش برسانے والا بادل

‏غانم

 غنیمت پانے والا

ف سے عربی لڑکوں کے نام

فادی

اپنا نفس قربان کرنے والا

فرید

 اچھی صفات کا حامل

فارس

 شیر، گھڑسوار

ق سے عربی لڑکوں کے نام

قاسم

بانٹنےوالا

م سے عربی لڑکوں کے نام

مہیر

شجاع، دلیر

مالک

کسی چیز کا ملک

محمد

 پیغبر کا نام

منیر

 چمکدار

موسی

دوسرے کو بچائے

ماجد

اچھے اخلاق کا مالک

ن سے عربی لڑکوں کےنام

نایل

حاصل کرنے والا

نادر

 قلیل

ناجی

نجات پانے والا

ی سے عربی لڑکوں کے نام

یاسین

 قرآنی سورت

یوسف

 ایک پیغبر کا نام

یونس

ایک پیغبر کا نام

یحی

ایک نبی کا نام

 

 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی