برطانوی وزیر خزانہ کا بڑے پیمانے پر ٹیکسز لگانے کا اعلان

 

برطانوی وزیر خزانہ کا بڑے پیمانے پر ٹیکسز لگانے کا اعلان

برطانوی وزیر خزانہ کا بڑے پیمانے پر ٹیکسز لگانے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر خزانہ نے کساد بازاری کا سامنا کرتی ہوئی معیشت کو بچانے کے لیے بڑا قدم  اٹھانے کی تیاری کر لی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  برطانوی وزیر خزانہ جیریمی ہنٹ نے برطانوی معیشت کو بچانے کے لیے بڑے پیمانے پرٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔

جیریمی ہنٹ نے حکومتی اخراجات میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے تسلیم کیا اس سب کے باوجود اقتصادی مسائل میں اضافہ ہو گا۔

اس سے قبل برطانیہ میں مہنگائی اور کساد بازاری کو روکنے کیلئے شرح سود میں بھی کئی بار اضافہ کیا جا چکا ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی