شادی کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو اشنا شاہ نے کھری سنا ڈالیں

 

شادی کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو اشنا شاہ نے کھری سنا ڈالیں

شادی کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو اشنا شاہ نے کھری سنا ڈالیں

تفصیلات کے مطابق اداکارہ اشنا شاہ گولفر حمزہ امین کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ہیں۔ انہیں فینز کی جانب سے مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف ساتھ ہی شادی کے موقع پر زیب تن کیے جانے والے لباس پر انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے کی جانب سے لباس کے بارے میں تنقید پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔

ٹویٹر کے ایک صارف نے لکھا کہ  اُشنا شاہ جیسی اداکاراؤں نے ہماری ثقافت کو برباد کر دیا، جو لباس انہوں نے زیب تن کیا، جو رقص وہ کررہی ہیں، یہ واضح پیغام دیتا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہمارے بچوں کی رول ماڈل نہیں، اور نہ کبھی ہوں گی ۔

شادی کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو اشنا شاہ نے کھری سنا ڈالیں


واضح رہے اداکارہ اشنا شاہ اور گولفر حمزہ امین کی منگنی گزشتہ سال ہوئی تھی، جبکہ پچھلے ایک ہفتے سے ان کی شادی کی تیاریاں جاری تھیں، اب اشنا اور حمزہ نے باظابطہ طور پر نکاح کا اعلان کیا ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی