پاکستان سے امدادی سامان کا خصوصی طیارہ شام پہنچ گیا

 

پاکستان سے امدادی سامان کا خصوصی طیارہ شام پہنچ گیا

پاکستان سے امدادی سامان کا خصوصی طیارہ شام پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان سے خصوصی امدادی طیارہ زلزلے سے متاثرہ ملک شام پہنچ گیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق امدادی طیارے کے ذریعے شامی زلزلہ متاثرین کے لیے بھیجے گئے سامان میں  4 ہزار کمبل، 6 ہزار خیمے شامل ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امدای سامان پی آئی اے کی خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے اسلام آباد ایئر پورٹ سے شام کی جانب روانہ کیا گیا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی