عمران کا حل تو یہی ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیدیا جائے، رانا ثنا اللہ

 

عمران کا حل تو یہی ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیدیا جائے : رانا ثنا اللہ

عمران کا حل تو یہی ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیدیا جائے ، رانا ثنا اللہ

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا حل تو یہی ہے کہ تحریک انصاف کو کالعدم قرار دے دیا جائے ۔

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ  یہ ایک قانونی عمل ہے جس میں کافی چیزیں سامنے آئیں گی۔

 وزیر داخلہ  نےمزید کہا کہ شرپسند عناصر کو باقاعدہ شناخت کر کے گرفتار کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے اس فتنے کو مائنس کریں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی