پشاوربورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 22 اگست کو کیا جائے گا

 

پشاوربورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 22 اگست کو کیا جائے گا

پشاوربورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 22 اگست کو کیا جائے گا

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں تعلیمی بورڈز کے تحت ہونے والے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 22 اگست کو کیا جائے گا۔

اس حوالے سے چیئرمین تعلیمی بورڈ نصراللہ خان نے کہا کہ صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز کے میٹرک کے نتائج ایک ہی دن جاری کیے جائيں گے۔

چیئرمین تعلیمی بورڈ نصراللہ خان نے کہا کہ نتائج سے متعلق تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورمیں منعقد کی جائے گی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات میں انعامات بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی