کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی نے 22 ہزار افرادکو بےگھرکردیا

 

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی نے 22 ہزار افرادکو بےگھرکردیا

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی نے 22 ہزار افرادکو بےگھرکردیا

تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ لگ گئی جس سے متاثر شمال مغربی علاقوں سے تقریباً 22 ہزار افراد بےگھر ہوگئےہیں اور آگ سے 13.2ہیکٹر رقبہ جل کر خاکستر ہو چکا ہے۔

غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا میں 1100 مقامات پر جنگلات میں آگ لگی ہے، کیلووانا اور برٹش کولمبیاکے اکثر علاقوں میں جنگلات کی آگ تیزی سے پھیلنے رہی  ہے۔

برطانوی میڈیا کی جانب سے کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ کواس دہائی کی بدترین آگ قرار دیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ کینیڈا کے جنوبی اور شمالی حصے میں جولائی میں درجہ حرارت 37 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی