سرگودھا، موٹر وے پر بس الٹنے سے 3 مسافر جان سے گئے

 

سرگودھا، موٹر وے پر بس الٹنے سے 3 مسافر جان سے گئے

سرگودھا،موٹروے پر بس الٹنے سے 3 مسافر جان سے گئے

تفصیلات کے مطابق پشاور سے لاہور جانیوالی مسافر بس سرگودھا میں بس ٹائر پھٹنے کے سبب حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے تین مسافر جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق مسافر بس کو  حادثہ موٹروے کوٹ مومن انٹرچینج کےقریب پیش آیا۔  حادثہ ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیاجس کی وجہ سے مسافر بس اُلٹ گئی۔

حادثے میں 15 مسافر زخمی ہوئے ہیں جبکہ پانچ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق  ہونے والےافراد کی لاشوں اور زخمیوں کوقریبی  اسپتال منتقل کردیا ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی