بلوچستان: لڑکی کی جنس تبدیل، آسیہ عیسیٰ بن گئی

 

بلوچستان: لڑکی کی جنس تبدیل، آسیہ عیسیٰ بن گئی

بلوچستان: لڑکی کی جنس تبدیل، آسیہ عیسیٰ بن گئی

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کریزات کی تحصیل خانو زئی میں ایک لڑکی کی جنس تبدیل ہو گئی جس کے بعد وہ لڑکا بن گئی۔

ذرائع کے مطابق خانو زئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ کی رہائشی 12 سال کی لڑکی آسیہ کی جنس تبدیلی ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جنس کی تبدیلی ایک قدرتی عمل ہے۔

لڑکی کے والد کلیم اللّٰہ کا کہنا تھا کہ بیٹی سے بیٹا بن جانے پر آسیہ کا نام تبدیل کر کے اب عیسیٰ رکھا گیا ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی