کوٹری: مسافر ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹریک مکمل بند

مسافر ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

 کوٹری: مسافر ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹریک مکمل بند

سندھ کے ضلع جامشورو میں کوٹری اسٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس سیالکوٹ سے کراچی جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔ تاہم اس حادثے میں کوئی نقصان نہیں ہواہے۔

 مینار پاکستان پر ہراسگی کا سامنا کرنے والی عائشہ کا تعلق کس شعبے سے ہے؟ تفصیلات آ گئیں

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو کے لیے عملے کو طلب کیا گیا ہے اورضروری اقدامات کے بعد جلد ٹریک بحال کردیا جائے گا۔

ریلوے حکام کے مطابق اس حادثے کے بعد کراچی کا مین ٹریک مکمل بند ہوگیا ہے اور مسافر ٹرینوں کی روانگی بند کردی گئی ہے۔

 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی