پنجاب حکومت کا شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

 پنجاب حکومت کا شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

 

پنجاب حکومت کا شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے  بھرکے تمام شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

 

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ترجمان کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کو اس

 منصوبے پر کام شروع کرنے کی ہدایات مل گئی ہیں۔ اور فیصلہ کیا گیا ہے، اس پر کام کاآغاز جلد کیا جائے۔

لیکن ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ لاہور سمیت پنجاب کے کن شہروں میں سروس فراہم ہوگی اس پر غور کیا جارہا ہے۔ فیصلہ ہونے پر شہریوں کا آگاہ کیا جائے گا۔

 

یاد رہے کہ اس سے قبل لاہور کے جو زونز میں شہریوں کو فری انٹرنیٹ کی سہولت میسر تھی۔

سائنس و ٹیکنالوجی کی مزید خبریں ملاحظہ کریں

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی