ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنا بیوٹی پارلر کھول لیا

 

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنا بیوٹی پارلر کھول لیا

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنا بیوٹی پارلر کھول لیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی دونوں بہنوں الشبہ اور سحر کے ساتھ مل کر بیوٹی سیلون کھول لیا۔

جنت مرزا کے بیوٹی سیلون کی افتتاحی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو چکی ہیں۔

 

جنت مرزا نے یہ بیوٹی پارلر فیصل آباد میں کھولا ہے جس کے افتتاح کی تقریب میں ملک کے نامور ٹک ٹاکرز نے شرکت کی جن میں ذوالقرنین حیدراور ان کی اہلیہ کنول آفتاب، ڈاکٹر مدیحہ اور کئی دیگر مشہور ٹک ٹاکرز شامل ہیں۔

سوشل میڈیا پر انہیں فالوو کرنے والوں کی جانب سے نئے کاروبار کے آغاز پر مبارکباد بھی پیش کی گئی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی