کراچی کے علاقے محمود آباد میں چور نے گاڑی کا صفایا کردیا

کراچی کے علاقے محمود آباد میں چور نے گاڑی کا صفایا کردیا


 کراچی کے علاقے محمود آباد میں چور نے گاڑی کا صفایا کردیا

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے محمود آباد میں نامعلوم چورنے شیشہ توڑ کر گاڑی کا سارا سامان چرالیا اور باسانی فرار ہو گیا۔

نامعلوم افراد نے گاڑی کا شیشہ توڑا اور صفائی کے ساتھ گاڑی کے اندر سے سارا سامان نکال لیا، ماہر چوروں نے گاڑی کے اندر سے کوئی بھی چیز توڑ کر نہیں چرائی۔

چوروں نے باقاعدہ طور پر بڑے اطمینان کے ساتھ ہر چیز کھولی اور پھر باہر نکالی اور بڑی ہی آسانی کے ساتھ سارا سامان لیکر فرار ہو گئے، جبکہ پولیس اب تک ملزمان کو نہیں پکڑسکی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی