2 اکتوبر سے لاہور سے کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ

 

2 اکتوبر سے لاہور سے کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ

2 اکتوبر سے لاہور سے کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے حکام نے پہلے مرحلے میں 5 اکتوبر سے آپ اور ڈاون ٹریک کی 6 ٹرینوں کو صرف لاہور سے کراچی کے درمیان چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریلوے حکام نے پہلے سے لاہور سے روہڑی تک چلنے والی دو ٹرینوں خیبرمیل اور رحمان بابا ایکسپریس کو 2 اکتوبر سے روہڑی کی بجائے کراچی تک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریلوے حکم کے مطابق پہلے مرحلے میں 5، اکتوبر سے لاہور اور کراچی کے درمیان جو 6 ٹرینیں چلیں گی ان میں قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس شامل ہیں۔

حکام نے بتایا کہ لاہوراور کراچی کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کا اوسط دورانیہ تقریباً 22 گھنٹے رکھا گیا ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی