'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' نے صرف تین دن میں کتنے روپے کما لیے؟

'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' نے صرف تین دن میں کتنے روپے کما لیے؟


 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' نے صرف تین دن میں کتنے روپے کما لیے؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق جیو فلمز کی پیش کردہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ بین الاقوامی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی پر 9.5 ریٹنگ کے ساتھ پاکستان کی سب سے مقبول ترین فلم بن گئی ہے۔

'مولاجٹ' نے برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں کئی پنجابی اور ہندوستانی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے صرف تین دن میں پانچ ممالک کےاندر 19 کروڑ روپے کما لیے۔

بلاک بسٹرفلم مولا جٹ دیکھنے کے لیے سنیما گھروں میں لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں، کئی شائقین فلم دوبارہ دیکھنے کیلئے بھی تیار ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی