پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی جب کہ کیروسین آئل کی قیمت میں 10روپے کی کمی جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی نرخ میں بھی 7.5 روپے فی لیٹر کمی جا رہی ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں مزید 15 ایام کی توسیع کی جا رہی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی