2 جنوری کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رکھنے کا اعلان

 

2  جنوری کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رکھنے کا اعلان

2  جنوری کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رکھنے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ 2 جنوری کو پاکستان بھر کے تمام بینک عوامی لین دین کے لئے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 2 جنوری بروز پیر کو ’بینک ہالی ڈے‘ ہوگا اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرے تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کے اعلان کے مطابق عوامی لین دین بند ہونے کے باوجود بینکوں کا تمام عملہ معمول کے مطابق دفتر آئے گا۔

2  جنوری کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رکھنے کا اعلان


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی