ترکی کے شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک

  

ترکی کے شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک

ترکی کے شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک

تفصیلات کے مطابق ترکی کے مغربی شہر ایدن کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں  کم از کم 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں دھماکے کی وجہ گیس سلنڈر پھٹنے کو قرار دیا جارہا ہے۔

دھماکے کے نتیجے میں 4  افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی